MULTIPLES AND FACTORS (U/M)

Multiples And Factors
:(Multipe) ضعف
سے ضرب دیا جائے تب حاصل ہونے والے اعداد 1,2,3,4,5,6,7,. . . .  .اگر کسی عدد کو  
اس عدد کے اضعاف ہوتے ہیں۔
5 کے اضعاف={ 5,10,15,20,25,30,35,40,45,. . .  . }
٭ ایک عدد کو دوسرے عدد سے ضرب دینے پر حاصل ہونے والا عدد ان اعداد کا ضعاف ہوتا ہے
میں 3 کا ضعاف 30 ہے اور 10 کا بھی ضعاف 30 ہے۔3×10=30 مثلاً:
٭ ہر عدد خود اپنا ضعف ہوتا ہے۔
٭کسی بھی عدد کے اضعاف  لامتناہی ہوتے ہیں۔
:Factors
جزوضربی :عدد جو کسی دئیے گئے عدد کو مکمل تقسیم کرتا ہے اسکا جزوضربی کہلاتا ہے۔
٭جزوضربی کا دوسرا نام " مقسوم علیہ" ہے
٭ہر عدد خود اپنا جزوضربی ہوتا ہے
٭ "1" ہر عدد کا جزوضربی ہوتا ہے۔
اجزائے ضربی :ایسے اعداد جو کسی دئیے گئے عدد کو مکمل تقسیم کرتے ہیں ۔ وہ تمام اعداد  اس عدد  کے اجزائے ضربی کہلاتے ہیں ۔
12 کے تمام اجزاے ضربی ={ 1,2,3,4,6,12}
مفرد اجزائے ضربی:
٭ 12 کے مفرد اجزائے ضربی کیا ہے؟
12=2×2×3= 22×31
 ہوتب اسکے اجزائے ضربی کی تعداد(1 اور خود عدد کو ملاکر)،ap×bq×cr. . .٭ اگر کسی عدد کے مفرد اجزائے ضربی
    ہوتی ہے(p+1)(q+1)(r+1).........
12 کے تمام اجزاے ضربی کی تعداد ={ 1,2,3,4,6,12} =6
کے مفرد اجزائے ضربی 12=2×2×3= 22×31
12 کے تمام اجزاے ضربی کی تعداد =(2+1)(1+1)
=(3)(2)
=6


FOR PDF DOWNLOAD Click Here

Comments

TS TET/APTE/CTET SPECIAL

TS LATEST UPDATES

LATEST NOTIFICATIONS

LATEST RESULTS

TSPSC RESIDENTIAL UPDATES

TS TEACHERS

AP LATEST UPDATES

AP TEACHERS