Odd , Even, Prime, Co Prime, Twin Prime And Composite Numbers(U/M)

Odd , Even, Prime, Co Prime, Twin Prime And Composite Numbers
:(Even Numbers)جفت اعداد
اعداد جو " 2" سے مکمل تقسیم ہوتے ہیں اور باقی "0" بچتا ہے جفت اعداد کہلاتے ہے۔

E={2,4,6,8,10,. . . . . . . . }
٭جفت اعداد "2" کے اضعاف ہوتے ہیں۔
" ہوتی ہے۔2n٭ جفت اعداد کی عام شکل "
:(Even Numbers)طاق اعداد
اعداد جو " 2" سے مکمل تقسیم نہیں  ہوتے ہیں اور باقی "1" بچتا ہے طاق اعداد کہلاتے ہے۔

O={1,3,5,7,9,. . . . . . . . }
" ہوتی ہے۔2n+1٭طاق اعداد کی عام شکل "
:(Prime Numbers)مفرد اعداد

ایسے اعداد جن کے اجزائے ضربی "1" اور وہ خود ہوتے ہیں ۔ مفرد اعداد کہلاتے ہیں ۔(یا)
ایسے اعداد جو "1" اور خود کے علاوہ کسی دوسرے عدد سے مکمل تقسیم نہیں ہوتے ہیں ۔مفرد اعداد کہلاتے ہیں۔(یا)
P={2, 3, 5, 7, 11, 13, 17, 19, 23, 29, 31, 37, 41,43, 47, 53,59,61, 67, 71,73, 79, 83, 89, 97}
٭ مفرد اعداد کے کے صرف "2" اجزائے ضربی ہوتے ہیں۔
٭ عدد"2" ایک ایسا عدد ہے جو جفت اور مفرد ہے۔
٭ مفرد اعداد کو معلوم کرنے کے آسان طریقہ کو یونانی ریاضی داں " ایراتھو استھینس" نے بتایا ۔
:(Composite Number) غیر مفرد اعداد
ایسے اعداد جن کے اجزائے ضربی "1" اور خود کے علاوہ دوسرے اعداد بھی ہوتے ہیں۔ غیر مفرد اعداد کہلاتے ہیں۔ (یا)

ایسے اعداد جو "1" اور خاد کے علاوہ بھی دوسرے اعداد سے مکمل تقسیم ہوتے ہیں غیر مفرد اعداد کہلاتے ہیں۔
C={4, 6, 8,9,10, 12,. . . . .  }
٭ غیر مفرد اعداد کے اجزائے ضربی " 2سے زائد" ہوتے ہیں۔

٭ "1" ایسا عدد ہے جو مفرد ہے نہ غیر مفردعدد ہے
For More and Download   In PDF Form Click Here


Comments

TS TET/APTE/CTET SPECIAL

TS LATEST UPDATES

LATEST NOTIFICATIONS

LATEST RESULTS

TSPSC RESIDENTIAL UPDATES

TS TEACHERS

AP LATEST UPDATES

AP TEACHERS