TRIANGLE AND TYPES OF TRIANGLES IN URDU|| TET CTET MATHS

TRIANGLES & TYPES OF TRIANGLES
مثلثات
1۔تین اضلاع والی کثیر ضلعی کو کہتے ہیں ۔( مثلث)
2۔ تین خطی قطعوں سے بننے والی بند شکل کہلاتی ہے۔( مثلث)
3۔ مثلث میں اضلاع ہوتے ہیں۔(3)۔
4۔ مثلث میں راس/کونے ہوتے ہیں (3)
5۔مثلث میں زاویئے ہوتے ہیں۔( 3)
6۔مثلث میں تینوں زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔(180)
7۔کیا یہ مثلث کے زاویئے ہوسکتے ہیں۔

٭ضلعوں کے لحاظ سے مثلث کے اقسام:
1۔مثلث مساوی الضلاع: اس میں تینوں ضلع مساوی ہوتے ہیں۔
2۔مثلث مساوی الساقین: اس میں کوئی دو اضلاع مساوی ہوتے ہیں۔
3۔مثلث مختلف الضلاع: اس میں تمام اضلاع مختلف ہوتے ہیں۔
٭زاویوں کے لحاظ سے مثلث کے اقسام:
1۔قائم الزاویہ مثلث: اس میں ایک زاویہ قائمہ /90 ہوتا ہے۔
2۔منفرجہ زاویہ مثلث: اس میں ایک زاویہ منفرجہ ہوتا ہے۔
3۔حادہ زاویہ مثلث: اس کے تمام زاویئے حادہ ہوتے ہیں۔
٭٭مثلث قائم الزاویہ مساوی الساقین: اس میں ایک زاویہ قائمہ/90 ہوتا ہے اور دو اضلاو مساوی ہوتے ہیں۔
TO DOWNLOAD CLICK HERE

Comments

TS TET/APTE/CTET SPECIAL

TS LATEST UPDATES

LATEST NOTIFICATIONS

LATEST RESULTS

TSPSC RESIDENTIAL UPDATES

TS TEACHERS

AP LATEST UPDATES

AP TEACHERS