Roman Numbers And Their Rules(U/M)

Roman Numbers And Their Rules
رومن اعداد اور انکے اصول:
رومن ا عداد
I
V
X
L
C
D
M
ہند عربی اعداد
1
5
10
50
100
500
1000
٭ رومن اعداد میں جملہ 7 علامتوں کا استعمال کیا جاتاہے۔
٭رومن اعداد میں "0" کو طاہر کرنے والی علامت نہیں ہے
٭ رومن اعداد میں ہندسی اور مقامی قدر نہیں ہوتی ہے۔
٭ کسی بھی رومن عدد میں کوئی بھی ہندسہ ایک سے زاید بار دوہرایا جائے تب اسکی قیمت ان ہندسوں کا مجموعہ ہوگی۔
II=1+1=2
CCC=100+100+100=300
٭ V,L,Dکو ایک سے ذائد بار دوہرایا نہیں جاتا۔
٭ باقی کے رومن اعداد کو زیادہ سے زیادہ 3 بار دوہرایا جا سکتا ہے (Mکو چھوڑ کر)
٭ اگر رومن عدد میں چھوٹا ہندسہ بڑے ہندسے کے دائیں (RIGHT) جانب ہوتو ہندسوں کی تمام قدروں کو جمع کیا جاتا ہے۔
VI=5+1=6
DCC=500+100+100=700

LXVI=50+10+5+1=66
For More And Download PDF Form Click Here

Comments

TS TET/APTE/CTET SPECIAL

TS LATEST UPDATES

LATEST NOTIFICATIONS

LATEST RESULTS

TSPSC RESIDENTIAL UPDATES

TS TEACHERS

AP LATEST UPDATES

AP TEACHERS