Set is a Very easy Chapter In SSC paper -I. so it is my advise to prepare this chapter before all.an you can gain easily marks from this chapter.so in this site u can read and download sets study material free to help students.follow the below instruction and download it.
سٹس.2
.سٹس کے تصور کو "جارج کنٹور"نے ترقی دی*
سٹ:خوس معروف اشیاء کا مجموعہ سٹ
کہلاتاہے۔جہاں پر معروف اشیاء کا مطلب یہ ہیکہ*
1)سٹ کے تمام عناصر میں ایک مشترکہ خصوسیت ہو۔
2)یہ فیصلہ کرنا ممکن ہو کہ آیا دیا
گیا عنصر سٹ سے تعلق رکھتا ہے یا نہیں ۔
سٹس کو انگرزی کے بڑے حروف سے ظاہر
کیا جاتا ہے جبکہ سٹ کے عناصر کو انگریزی کے چھوٹے حروف سے ظاہر کیاجاتا ہے۔*
سٹس کو فہرستی شکل اور سٹ ساز شکل میں
لکھاجاتاہے*
کا
استعمال کیا جاتا ہے۔"∉"."∉"اور
"تعلق نہیں رکھتا ہے"کیلیئے علامت"∈"سٹس میں "تعلق رکھتا ہے"
کیلئے علامت*
for Download Study material Click Here
Comments
Post a Comment