Progression is a 6th chapter of SSC mathematics. i think Progression is a easy chapter in Paper-I Seem below Material if u like Download from below link.
6. PROGRESSION تصاعد
EXERCISE
- 6.1
1۔ حسب ذیل صورت
میں کسی موقع محل سے بننے والے اعداد کی فہرست حسابی تصاعد ہوگی؟، کیوں؟
اگر ایک کرایہ کی گاڈی (ٹیکسی )کو
پہلے کلومیٹر کے سفر پر20 روپئے ،اور اسکے بعد ہر کلو میٹر (i)
کے اضافہ پر 8روپئے کےحساب سے کرایہ ادا کیا جائے۔
حل: کرایہ پہلے کلومیٹر کے سفر پر20 روپئے
a=20
پہلے کلو میٹر کے بعد ہر کلو میٹر پر کرایہ میں
8روپئے کا اضافہ
d=8
کرایہ اس طرح ہوگا۔
20, 28, 36, 44, 52, …….
یہ حسابی تصاعد میں ہیں
کیوں کہ ان اعداد کا فرقِ مشترک مساوی ہے
For Download Click Here
Comments
Post a Comment