TS/AP MATHEMATICS 5TH CLASS TOTAL SOLUTIONS(U/M)

TS/AP MATHS -Class-5th
1۔ بڑے اعداد
٭ 5،1،0،9 سے بننے والا بڑے سے بڑا چار ہندسی عدد ہے۔(9510)
٭ 5،1،0،9 سے بننے والا چھوٹے سے چھوٹا چار ہندسی عدد ہے۔(1059)
٭عدد 98085 میں 8کی مقامی قدروں کا فرق ہے۔(7920)
=8000-80=7920
٭ تحریم کا اسکول اسکے گھر سے 560 میٹر دور ہے۔ایک دن وہ گھر سے نکلی اور215 میٹر دور چلی گئ۔تب اسے محسوس ہوا کہ وہ اپنا پنسل گھر میں بھول کر آئی ہے۔وہ مکان واپس ہوئی اور پنسل لے کر دوبارہ اسکول لوٹ گئی۔تحریم نے اس دن اسکول کیلئے کتنا فاصلہ طئے کیا ؟
گھر سے دور گئی=215m
پھر گھر واپس آئی=215m
پھر گھر سے اسکول تک گئی=560m
جملہ فاصلہ=215+215+560=990m
٭میں ایک تین ہندسی عدد ہو ۔اکائی کے مقام پر ہندسہ 7 اور سینکڑے کے مقام پر ہندسہ 2 ہے۔دہائی کے مقام پر موجود ہندسہ سینکڑے کے مقام پر موجود ہندسہ کا چار گناہ ہے تب عدد ہوگا۔(287)
٭ سب سے بڑا تین ہندسی عدد اور سب سے بڑا دو ہندسی عدد کے درمیان میں فرق ہے۔
سب سے بڑا تین ہندسی عدد =999
سب سے بڑا دو ہندسی عدد =99
فرق =999-99=900
٭میں ایک چار ہندسی عدد ہوں۔ہزار کے مقام پر سب سے بڑا ایک ہندسی عدد ہے۔اکائی کے مقام پر سب سے چھوتا ایک ہندسی عدد ہے۔دہوئی اور سینکڑے کے مقام پر 5 ہے تب عدد ہوگا۔(9551)
٭ عدد 5678 میں 5 اور 7 کے مقامی قدروں کے درماین فرق ہے۔

=5000-70=4930
For More and Download in PDF Form Click Here

Comments

TS TET/APTE/CTET SPECIAL

TS LATEST UPDATES

LATEST NOTIFICATIONS

LATEST RESULTS

TSPSC RESIDENTIAL UPDATES

TS TEACHERS

AP LATEST UPDATES

AP TEACHERS