Problems On Triangles Part-1in Urdu
Important Points Of Triangles
Important Points Of Triangles
٭٭مثلث کے کسی دو اضلاع کی پیمائش
کا مجموعہ تیسرے ضلع کی پیمائش سے بڑا /زیادہ ہوتا ہے۔
5,6,10
5+6=11>10, 5+10=15>6 6+10=16>5
٭٭مثلث کے کسی دو اضلاع کی پیمائش
کا فرق تیسرے ضلع کی پیمائش سے چھوٹا/کم ہوتا ہے۔
5,7,9
7-5=2<9, 9-5=4<7, 9-7=2<5
(AC
ہوتو اسکااعظم ترین ضلع ہوگا۔(A=10∠00 میں اگر ABC2۔مثلث
(AB
ہوتو اسکااقل ترین ضلع ہوگا۔( ،A=8∠0چھوٹا زاویہ میں اگر ABC2۔مثلث
نوٹ: اگر کسی مثلث کا کوئی بھی زاویہ دیاجائے تب اسکے مقابل کا ضلع اس حرف
کو چھوڑکرباقی دو حرف ہونگے۔
ہوگا۔AB کا Cاور AC کا Bہوگا۔ اسی طرح BC دیا جائے تب مقابل کا ضلع Aیعنی اگر زایہ
٭٭ اگر کسی مثلث کا کوئی ایک اعظم تریں /اقل ترین زاویہ دیا جائے تب اسکے
مقابل کے حرف سے بننے والا ضلع اعظم ترین/اقل ترین ہوگا۔
اعظم ترین ہوگا۔ اسی طرح BC دیا جائے تب مقابل کا ضلع Aیعنی اگر اعظم ترین زوایہ
Download Material in Pdf: Click Here
Comments
Post a Comment