Problems On Triangles Part-3 in Urdu|| Maths in Urdu

Problems On Triangles Part-3 in Urdu
مثلثات پر سوالات

٭٭مثلث کے کسی دو اضلاع کی پیمائش کا مجموعہ تیسرے ضلع کی پیمائش سے بڑا /زیادہ ہوتا ہے۔
5,6,10
5+6=11>10,         5+10=15>6            6+10=16>5
٭٭مثلث کے کسی دو اضلاع کی پیمائش کا فرق تیسرے ضلع کی پیمائش سے چھوٹا/کم ہوتا ہے۔
5,7,9
7-5=2<9,       9-5=4<7,    9-7=2<5
(AC ہوتو اسکااعظم ترین ضلع  ہوگا۔( =B∠1000 میں اگر ABC2۔مثلث
(AB ہوتو اسکااقل ترین ضلع  ہوگا۔( =∠80چھوٹا  زاویہ  میں اگر ABC2۔مثلث
نوٹ: اگر کسی مثلث کا کوئی بھی زاویہ دیاجائے تب اسکے مقابل کا ضلع اس حرف کو چھوڑکرباقی  دو حرف ہونگے۔
ہوگا۔AB کا Cاور  AC کا  Bہوگا۔ اسی طرح   BC   دیا جائے تب مقابل کا ضلع Aیعنی اگر زایہ  
٭٭ اگر کسی مثلث کا کوئی ایک اعظم تریں /اقل ترین زاویہ دیا جائے تب اسکے مقابل کے حرف سے بننے والا ضلع اعظم ترین/اقل ترین ہوگا۔
اعظم ترین ہوگا۔ اسی طرح   BC   دیا جائے تب مقابل کا ضلع Aیعنی اگر اعظم ترین  زوایہ  
کی پیمائش ترتیب اور 30 اور 50 ہوتو اضلاع کو انکے طول کے لحاظ سے بڑھتی ترتیب میں ہونگے۔ اورB∠میں اگر A∠ABC8۔مثلث
∠B=500 =A∠300
جانتے ہیں کے مثلث کے تینوں زاویوں کا مجموعہ180 ہوتا ہے
∠A+∠B+∠C=1800
500+300+∠C=1800
∠C=1800-800=1000
∠A<∠B∠C
BC<AC<AB
ہوتو کونسا ضلع اعظم ترین ہوگا۔∠B=600 ،∠A=300 میں اگر ABC8۔مثلث
∠B=600 ،∠A=300
جانتے ہیں کے مثلث کے تینوں زاویوں کا مجموعہ180 ہوتا ہے
∠A+∠B+∠C=1800
300+600+∠C=1800
∠C=1800-900=900
ضلع بڑا ہوگا۔ AB بڑا  ہے اسلیئے   Cیہاں پر زاویہ
اگر چھوٹا پوچھے تب
ضلع چھوٹا ہوگا۔ BC چھوٹاہے اسلیئے   Aیہاں پر زاویہ
Download in Pdf : Click Here

Comments

TS TET/APTE/CTET SPECIAL

TS LATEST UPDATES

LATEST NOTIFICATIONS

LATEST RESULTS

TSPSC RESIDENTIAL UPDATES

TS TEACHERS

AP LATEST UPDATES

AP TEACHERS