TS TET 2017 PAPER-I EVS SYLLABUS IN URDU | TS TET-2017 Paper-1 Environmental Studies(EVS) Syllabus In Urdu | TSTET 2017 Urdu Medium Syllabus
TS TET 2017 PAPER-I EVS SYLLABUS IN URDU
TS TET-2017 Paper-1 Environmental Studies(EVS) Syllabus In Urdu
V۔ ماحولیاتی
مطالعہ (نشانات : 30 )
موادمضمون(نشانات:24)
1.
ہمارا خاندان:
ہمارا
خاندان-خاندانی شجرہ، خاندانی تبدیلیوں کی ساخت، نیو کلیائی اور مشترکہ خاندان،
عیدیں
2.
کام اور کھیل:
پیشہ،
بچہ مزدوری، مقامی، قومی اور بین الاقوامی کھیل، مارشل آرٹس،تنفس اور سانس لینے
میں کھیلوں کے اثرات،میلے اور سرکس۔
3.
حیوانات اور
نباتات:
ہمارے
اطراف واکناف حیوانات اور نباتات ، حیوانات اور نباتات کی پیداوار،پودوں کے حصے،
ضیائی تالیف، پھولوں کے حصے، پولینیشن، کھاد، پھل، بیج۔جنگلی اور کاشت والے پودے،جنگلی
اور گھریلوں جانور اور ان کی غذا، جانوروں میں دانتوں کانظام۔
4.
ہماری غذا:
غذا
کے مختلف اقسام،اناج اور سبزیوں کا ذخیرہ،غذا کا ذخیرہ،غذا- جانور پالن(نگہداشت)،
غذا کے اجزاء،غذائی قلت سےہونے والی بیماریاں۔
5.
پناہ گاہیں :
مکانات
کے مختلف اقسام –ضرورت،برقی آلات اور ان کا استعمال،چیونٹیوں اورشہد کے مکھیوں میں سماجی زندگی،جانوروں کی پناہ گاہیں –تبدیلیاں۔
6.
ہوا :
ہوا
کی اہمیت، ہوا کا مرکب، ماحولیاتی دباؤ ، ہوا سے پھیلنے والی بیماریا ں اور ان سے
حفاظت، ہوائی آلودگی۔اسباب، اس کے اثرات، اور روک تھام کے اقدامات، گرین ہاوس کا
اثر۔
7.
توانائی:
ختم
ہونے والی توانائی، ختم نہ ہونے والی توانائی، مستقبل میں توانائی- وسائل
8.
پانی:
پانی
کی اہمیت، پانی کے زرائع، آبی پودے اور حیونات، مائعات کی پیمائشات، آبی آلودگی کے
اسباب، اثرات اور روک تھام کے اقدامات، پانی کی صفائی، قحط(خشک سالی) ، سیلاب۔
9.
ہمارا جسم:
صحت،
صفائی، ہمارے جسم کی اندرانی اور بیرونی حصے،ہڈیاں، عضلات،حسی اعضاء، ہصمی نظام،
تنفسی نظام، عصبی نظام، اخراجی نظام، دوران خون کا نظام، ابتدائی طبی امداد۔
10.
نقشہ جات:
سمت،
منڈل، ضلع، ریاست، بھارت
11.
ہندوستان کی تہذیب
اور تاریخ:
انسان
کی ارتقاء، قبل تاریخی دور، ہندوستان کی تہذیب اور ثقافت، قرون وسطی کے دور کی
تہذیب، قدیم یادگاریں، مذہبی تحریکیں: جین مت، بدھ مت، بھکتی تحریک، عظیم شخصیات،
ہندوستان کی تحریکِ آزادی، جدید ہندوستان۔
12.
ہمار ا ملک(
ہندوستان):
مقام،
علاقہ، طبعی خصوصیات، آب وہوا، قدرتی وسائل، براعظم اور بحر اعظم(سمندر)، ہندوستان
کے تاریخی مقامات،آبادی۔
13.
ہماری ریاست(
تلنگانہ):
تہذیب،
ریاستی حکومت، گرام پنچایت، منڈل پرشید،
بلدیات، میونسپل کارپوریشن، مقامی ہنگامی خدمات، ہماری ریاستی نشان، روزگار، تہذیب
، ندیوں کے اثرات۔
14.
ہندوستانی دستور:
دیباچہ،
اہم تصورات، بنیادی حقوق، بنیادی فرائض، بچوں کے حقوق۔
15.
حفاظت- زلزلے،
سیلاب، آگ، ابتدائی طبی امداد، 104،108 گاڑیاں۔
طریقہ
تدریس(نشانات:6):
1.
ماحولیاتی مطالعہ(
سائنس اور سماجی علم) کی وسعت اور تصور
2.
ماحولیاتی مطالعہ
کے تدریسی مقاصد اور تعلیمی معیارات
3.
سائنس اور سماجی
علم کا رشتہ
4.
نصاب
5.
درس و تدریسی
ماحول
6. مسلسل جامع جانچ
Translated By: ARIF BAIG
Download TET MATERIAL IN URDU APP: Click Here
Comments
Post a Comment