TS TET 2017 PAPER-I MATHS SYLLABUS IN URDU | TS TET-2017 Paper-1 Mathematics Syllabus In Urdu | TSTET 2017 Urdu Medium Syllabus

TS TET 2017 PAPER-I MATHS SYLLABUS IN URDU 

TS TET-2017 Paper-1 Mathematics Syllabus In Urdu

IV۔ ریاضی (نشانات : 30 )

مواد مضمون ( نشانات: 24 )

1.   عددی نظام

طبعی اعداد،  مکمل اعداد، صحیح اعداد،ناطق اعداد اور ان کے بنیادی اعمال(جمع، تفریق،  ضرب اور تقسیم)۔ مفرد وغیر مفرد (مرکب) اعداد، ہم مفرد ، جڑواں مفرد ، ذ-ا-م اور ع-ا-م کے درمیان رشتہ، ہندوستانی سکہ(رقم) ، طبعی ، مکمل، صحیح اور ناطق اعداد کا عددی خط پر اظہار،مختتم اور غیر مختتم اعشاریہ، غیر مختم لیکن تکراری اعشاریہ، مربع، جذرالمربع، مکعب، جذرالمکعب، فیثاغورث کا تثلیث ، عددی نظام کا اطلاق۔

2.    کسور:

کسروں کا تصور، واجب کسر، غیر واجب کسر، مخلوط کسر، اعشاری کسر،تقابل، کسور پر بنیادی اعمال( جمع، تفریق، ضرب، تقسیم) کسور کا تصویری اور عددی خط پر اظہار،مقلوب کسر، روزمرہ زندگی  میں کسور کا استعمال۔

3.   حساب:

اکائی کا طریقہ، فیصد، نفع اور نقصان، نسبت اور تناسب، راست تناسب، کٹوتی، سود مفرد، سود مرکب، وقت اور کام، وقت اور فاصلہ، ٹیکس(ویاٹ/جی یس ٹی)۔

4.    جیومٹری:

جیومٹری کا بنیادی نظریہ( دو ابعادی اور سہ ابعادی اشکال)،  ذاویوں ک اقسام،ذاویوں کی پیمائش اور بناوٹ، خطوط، مثلث کے اقسام، چار ضلعی،  چار ضلعی اقسام، متماثلات، متماثل مثلثات کے خصوصیات(ضلع ذاویہ ضلع، ضلع ضلع ضلع، ذاویہ ضلع ذاویہ، قائم الزاویہ وتر ضلع)، مثلثات اور چا ر ضلعی  کی بناوٹیں،جیومٹری اشکال کے ساتھ نمونے،سہ ابعادی اشکال کا دو ابعادی اشکال میں اظہار، یولر  کا ضابط،  مثلثات، متوازی الضلاع ، منحرف  ، معین، مستطیل ، مربع اور پتنگ ک خصوصیات، دائروں کا تصور، متشاکل۔

5.   پیمائشات:

طول، وزن، گنجائش، وقت اور اسکی معیاری اکائیاں، مکعب اور مکعب نما کا سطحی رقبہ اور حجم، مثلث ، چار ضلعی، متوازی الضلاع ، مستطیل، معین، مربع، منحرف کے احاطے اور رقبے، دائرہ کا محیط، دائرہ کا رقبہ، دائری راستے، دوسرے کثیر ضلعی اور  میں قطاع۔

6.   معطیات کا اطلاق:

معطیات کا تعارف، معطیات کا  اظہار، تعددی تقسیمی جدول کی تیاری، بار گراف، تصویری گراف، ہسٹوگرام،غیر گروہی  معطیات کا  اوسط،  وسطانیہ اور بہتاتیہ،  انحرافی طریقہ سے اوسط  معلو م کرنا،  یکجائی تعددی تقسیمی جدول، تعددی کثیر ضلعی، تعددی منحنی، یکجائی تعددی منحنی۔

7.   الجبرا:

الجبرا کا تعارف، سادہ مساواتیں، واحد متغیر میں خطی مساواتوں کا حل، قوت اور قوت نما، الجبرائی عبارتیں، الجبرائی عبارتوں کی جمع،تفرق، ضرب اور تقسیم،البجبرائی اکائیاں۔

 

طریقہ تدریس:(نشانات:6):

1.     ریاضی کی تعریف و نوعیت

2.     ریاضی کے تدریسی مقاصد، اقدار اور تعلیمی معیارات

3.     ریاضی کا طریقے تدریس

4.     ریاضی میں تدریسی مواد – ریاضی میں تدریسی و اکتسابی اشیا

5.     تدریسی منصوبہ بندی

6.     مسلسل جامع جانچ، تشکیلی جانچ، تکمیلی جانچ۔عمل و طریقہ کار

7.     خاکہ اتارنا، انتظایہ،تعلیمی کامیابی ک امتحان کا تجزیہ

8.     تشخیصی جانچ، معالجاتی جانچ

9.     ریاضی کا معلم

10.وسائل کا استعمال

11.    نصاب اور درسی کتاب

Translated By: ARIF BAIG

www.baigacademy.in

Download TET MATERIAL IN URDU APP: Click Here

Comments

TS TET/APTE/CTET SPECIAL

TS LATEST UPDATES

LATEST NOTIFICATIONS

LATEST RESULTS

TSPSC RESIDENTIAL UPDATES

TS TEACHERS

AP LATEST UPDATES

AP TEACHERS