EVS Practice Exam-1 In Urdu For TSTET CTET TSTRT GROUPS Exams

EVS Class-4 Practice Exam-1

Q ➤ 1۔ماضی میں خاندان تھے۔


Q ➤ 2۔موجودہ دور میں خاندان ہیں


Q ➤ 3۔ کبڈی کے ہر ٹیم میں کھلاڈی ہوتے ہیں۔


Q ➤ 4۔کبڈی کے کورٹ میں استعمال ہونے والے خطوط(لائن) ہیں۔


Q ➤ 5۔اس لائن کو نہ چھونے پر آؤت قرار دیا جاتا ہے


Q ➤ 6۔کبڈی میں اتنے umpireہوتے ہیں۔


Q ➤ 7۔سڑک پر جو سفید اور سیاہ پٹیا ہوتی ہیں اسکو کہتے ہیں ۔


Q ➤ 8۔ہندوستان کے چند مشہور کھلاڈی جن کا تعلق مختلف کھیلوں سے ہے۔


Q ➤ 9۔میری کوم کا تعلق اس کھیل سے ہے۔


Q ➤ 10۔وشواناتھ آنند کا تعلق اس کھیل سے ہے۔


Q ➤ 11.سائنا نہوال کا تعلق اس کھیل سے ہے۔


Q ➤ 12.چانیہ مرزا کا تعلق اس کھیل سے ہے۔


Q ➤ 13.گگن نارنگ کا تعلق اس کھیل سے ہے۔


Q ➤ 14.کرنم ملیشوری کا تعلق اس کھیل سے ہے۔


Q ➤ 15۔کونیرو ہیمپی کا تعلق اس کھیل سے ہے۔


Q ➤ 16۔کھیل کے اختتام پر کھلاڈیوں کا ایکدوسرے کو ملنا کہلاتا ہے۔


Q ➤ 17.مگر مچھ /چپکلی کے کان یہاں ہوتے ہیں۔


Q ➤ 18.پرندوں کے کان یہاں ہوتے ہیں۔۔


Q ➤ 19.سانپ کو کان نہیں ہوتے وہ اس کے ذریع آوازو کو محسوس کرتا ہے۔


Q ➤ 20.جن جانوروں کے کان نظر اتے ہیں انکے جلد پر "بال" ہوتے ہیں اور یہ دیتے ہیں ۔


Q ➤ 21. جن جانوروں کے کان نظرنہیں اتے ہیں انکے جلد پر "پر" ہوتے ہیں اور یہ دیتے ہیں۔


Q ➤ 22.جانوروں کی اس خاصیت کے بنا ہم کہے سکتے ہیں کہ وہ کسطرح بچے پیدا کرتے ہیں۔


Q ➤ 23.انڈے دینے والے جانوروں کو کہتے ہیں۔


Q ➤ 24.بچے دینے والے جانوروں کو کہتے ہیں ۔۔


Q ➤ 25۔ یہ جانور جو بہت سالوں پہلے موجود تھا جو اب نہیں ہے۔۔


Q ➤ 26۔انسان ہے۔


Q ➤ 27۔جنگلوں میں ہاتھی جھنڈ کی شکل میں ہوتے ہیں ایک جھنڈ میں تقریباً اتنے ہوتے ہیں۔


Q ➤ 28۔ہاتھیوں کے جھنڈ میں انکی اکثریت ہوتی ہے۔


Q ➤ 29۔نر ہاتھی اتنے سال تک جھنڈ میں رہتے ہیں پھر علئحدہ زندگی گزارتےہیں۔


Q ➤ 30۔ہاتھیوں کی جھنڈ کی رہبری کرتی ہیں ۔


Q ➤ 31۔یہ پرندوں میں صرف "نر" ہی گھونسلہ تیار کرتے ہیں۔


Q ➤ 32۔پرندے دوبارہ انڈے دینے کیلئے ہر وقت گھونسلہ تیار کرتے ہیں۔


Q ➤ 33۔ڈاکٹر سلیم علی ہیں۔


Q ➤ 34۔علمِ الطیور کہتے ہیں ۔


Q ➤ 35۔پرندے معدوم اسکی وجہ سے بھی ہورہے ہیں ۔


Q ➤ 36۔مادہ ڈکوری ہی گھروندہ بناتے ہیں ۔


Q ➤ 37۔شہد کی مکھیاں اپنا چھتہ اس سے تیار کرتی ہیں ۔


Q ➤ 38۔چونٹیاں بہت زیادہ سماجی ززندگی گزارتے ہیں جو انسان کیلئے مثال ہے اور وہ کام کو تقسیم کی ذریعہ نظم کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ان میں ہوتی ہیں۔


Q ➤ 39۔یہ انڈے دیتی ہیں ۔


Q ➤ 40۔حفاظت ، دیگر چونٹیوں کے بچوں کو غذا کی فراہمی،بل تیار کرنا اور اسکی مرمت کرنا انکا کام ہے۔


Q ➤ 41۔چونٹیاں غذائی اشیا سکے ذریعہ ٹکڑے کرتی ہیں۔


Q ➤ 42۔چونٹیاں اپنے گھر سے دور جاتے وقت ایک قسم کا مادہ خارج کرتی ہیں ۔جس میں ایک قسم کی بو ہوتی ہیں اس بع ذریعہ وہ اپنے ----کو واپس ہوتی ہیں۔


Q ➤ 43۔چونٹیاں مدمقابل ایک دوسرے سے ٹکرانے کی وجہ ہوتی ہے۔


Q ➤ 44۔چونٹیاں اپنے وزن سے تقریباً اتنے گناہ زیادہ وزن اٹھاتی ہیں۔


Q ➤ 45۔چونٹی اور دیگر حشرات کے پئر ہوتے ہیں۔


Q ➤ 46۔چونٹیوں کے سر کے اگلے حصے پر دو ----- ہوتے ہیں جو انھیں غذا کی دستیابی کی اطلاع دینے میں مدد کرتے ہیں۔


Q ➤ 47۔ذمین پر زندگی گزارنے والے تمام جاندار ایک دوسرے پر راست یا بلراست انحصار کرتے ہیں اسے کہتے ہیں۔


Q ➤ 48۔معدوم ہورہے جانوروں اور پرندوں کے کے تحفظ کیلئے حکومت قائم کرہی ہے۔


Comments

TS TET/APTE/CTET SPECIAL

TS LATEST UPDATES

LATEST NOTIFICATIONS

LATEST RESULTS

TSPSC RESIDENTIAL UPDATES

TS TEACHERS

AP LATEST UPDATES

AP TEACHERS