EVS Practice Exam-2 In Urdu For TSTET CTET TSTRT GROUPS Exams
EVS Class-4 Practice Exam-2
Q ➤ 49۔ان کی تنے نازک ہونے کی وجہ سے کسی درخت یا سہارے سے بڑھتے ہیں انھیں بیلیں کہتے ہیں ۔
Q ➤ 50۔ان کے تنے پر ایک ساتھ شاخیں پھوٹتی ہیں۔انھیں پودے یا جھاڑیاں کہتے ہیں۔
Q ➤ 51۔املی،آم پیپل ہیں ۔
Q ➤ 52۔پودوں میں عام طور پر پائے جاتے ہیں ۔
Q ➤ 53۔پودے کا وہ حصہ جو ذمین کے اندر نمو پاتا ہے۔
Q ➤ 54۔جڑوں کے ذریعہ پودے حاصل کرتے ہیں۔
Q ➤ 55۔زمین کے اوپر پایا جانے والا پودے کا حصہ۔
Q ➤ 56۔دھان کے پودے کی جڑیں ہوتی ہیں۔
Q ➤ 57۔جڑوں سے حاصل کردہ پانی اور نمکیات اسکے ذریعہ سے پودے کے دوسرے حصوں تک پہنچتا ہے۔
Q ➤ 58۔پودے میں غذا تیار کرنے والا حصہ ہوتا ہے۔
Q ➤ 59۔پتوں میں پایاجاتا ہے۔
Q ➤ 60۔اسکی وجہہ سے پتے ہرے ہوتے ہیں ۔
Q ➤ 61۔سورج سے پتے اس توانائی کو غذا کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں۔
Q ➤ 62۔پودوں سے تیار ہونے ولی توانائی جو ہمیں جڑوں ،پتوں،بیجو اور ترکاریوں کی شکل میں حاصل ہوتی ہے دراصل یہ سکی توانائی ہے۔
Q ➤ 63۔دنیا کا سب سے بڑا پھول ہے
Q ➤ 64۔Rufflessia کا وزن ہوتا ہے
Q ➤ 65۔Rufflessia کا قطر ہوتا ہے۔
Q ➤ 66۔Rufflessia کی بو ہوتی ہے۔
Q ➤ 67۔Rufflessia کی بو اتنے دور تک محسوس کی جاتی ہے۔
Q ➤ 68۔فیسی فلورا، پونشی ٹیا،باٹل برش اور بل برنیا اسکے نام ہیں۔
Q ➤ 69۔پھول سے پھل اور بیج بنانے کیلئے یہ مددگار ہوتے ہیں ۔
Q ➤ 70۔تور اور برگّد میں بیج پائے جاتے ہیں ۔
Q ➤ 71۔اس پودے کو "Congires Weed"بھی کہتے ہیں۔
Q ➤ 72۔پارتھینیم کا پودا اس ملک سے گیہوں درامد کرتے وقت بیج کی شکل میں ہنداستان آگیا۔
Q ➤ 73۔پارتھینیم پودے کے ذریشوں کی وجہہ سے یہ بیماریاں لاحق ہوتی ہیں ۔
Q ➤ 74۔مختلف قسم کے پودوں کو اْگانے والے مرکز کو کہتے ہیں ۔
Q ➤ 75۔کڈیم نرسری واقع ہیں ۔
Q ➤ 76۔ کڈیم نرسری کا احاطہ ہے۔
Q ➤ 77۔ریگستاں میں اْگنے والا پودا ہے ۔
Q ➤ 78۔کڈیم نرسری میں اسکے ذریعہ مصنوعی ماحول پیدا کرکے پودے اْگانا اسکی خوبی ہے۔
Q ➤ 79۔عام طور پر کاغز پر نقشہ بناتے وقت اس سمت کو کاغذ کی اوپر جانب ظاہر کرتے ہیں۔
Q ➤ 80۔ایک منڈل میں تقریباً گاؤں /دیہات ہوتے ہیں ۔
Q ➤ 81۔کسی منڈل کی تقریباً آبادی ہوتی ہے۔
Q ➤ 82۔تلنگانہ میں بہنے والی ندیاں ہیں۔
Q ➤ 83۔تلنگانہ کے ان اضلاع میں گھنے جنگلات پائے جاتے ہیں ۔
Q ➤ 84۔اٹلس جو ایک کتاب جو مختلف قسم کےنقشے پر ہوتی ہے ۔ اسمیں طاہر کیا جاتا ہے۔
Q ➤ 85۔گاؤں کی سطح پر سماجی ادارے۔
Q ➤ 86۔فصلوں کی تفصیلات درج کرنا گاؤن کی سطح پر انکا کام ہے۔
Q ➤ 87۔تحصیلدار ڑاشن کارڈ کی درخواست کو اسکے پاس روانہ کرتا ہے۔
Q ➤ 88۔آجکل راشن کارڈ کی اجرائی کے وقت متعلقہ شخص کی آنکھوں کی تصویر اس کیمرہ سے لیجارہی ہے۔
Q ➤ 89۔آئرش کیمرہ کو اس نے ایجاد کیا۔
Q ➤ 90۔اوزان فروشی(کنٹرول شاپس) کوتاہی برتنے پر ان سے شکایت کرسکتے ہیں۔
Q ➤ 91۔تحصیلدار آفس منڈل کے مرکز پر ہوتا ہے اسکو کہتے ہیں ۔
Q ➤ 92۔اس افس کا کام منڈل کے حدود میں پائے جانے والے تمام گاؤں کے خاندانوں کو راشن فراہم کرنا، فصل ہونے پر ذمینوں کے ٹیکس اصول کرنا ہوتا ہے۔
Q ➤ 93۔ دفتر منڈل پرجا پرشید کی نگرانی کرتا ہے۔
Q ➤ 94۔زراعت ، جانوروں کی نگہداشت ، مچھلی ،مرغیوں کی افزائش کو ترقی دینا ،منڈل میں سڑکو ں کی تعمیر کرنا اور انکی مرمت کرانا،صاف پینے کے پانی کی سربراہی،صحت بہبود اطفال وغیرہاسکی ذمداری ہے۔
Q ➤ 95۔پولیس اسٹیشن کی صدارت کرتا ہے۔
Q ➤ 96۔امن وامان کا تحفظ، جرائیم کو کم کرنا ،عوام سے دوستانہ تعلقات قائیم کرنا ، عوام کی شکایتیں قبول کرنا اور فوری تحقیقات کرنا اسکی زمہ داری ہے۔
Q ➤ 97۔تحصیلدار آفس کا اعلیٰ عہدیدار ہو تا ہے ۔
Q ➤ 98۔گاؤں کے روینیوں آفسران اور مندل کے دفتر کے عملہ کی نگرانی ، حکومت کے مختلف اسکیمات کو عوام تک پہنچان،INCOME,CAST کے سرٹیفکٹ جاری کرنا ،عوام کو بندھو مزدوری سے رہا کرنا،کسانو ں کو پٹہ دار پاس بک جاری کرنا،اراضی کے تنازعات کو حل کرنا اسکا کام ہے۔
Q ➤ 99۔ منڈل کے تمام لوگوں کی عام بیماریوں کا علاج ،صحت کے ذیلی مراکز کی نگرانی،ماں بچہ تحفظ اسکیم، زچگی کروانا وغیرہ اسکے کام ہے۔
Q ➤ 100۔عوام سے ڈپازٹ کروانا،منڈل کے کسانو کو قرضہ جات کی اجرائی،منڈل کے خواتین تنظیموں کے لیئے قرضہ جات کی اجرائی کام ہے ۔
Q ➤ 101۔تمام اسکولی عمر کے بچوں کو داخلہ سلوانا ، معیاری تعلیم فراہم کرنا، دوپہر کے کھانے کے اسکیم کی عمل آواری ، اساتذہ کی نگرانی وغیرہ اس ادارہ کی ذمہ داری ہے۔
Q ➤ 102۔مندل ریسورس سنٹرکی نگرانی/صدارات کرتا ہے ۔
Q ➤ 103۔ بیمار جانوروں کا علاج، مرہم پٹی، بیمارییوں کی روک تھام کے اقدامات، جانوروں کی تغذیہ سے متعلق معلومات کسانوں کو فراہم کرنا اسکی زمہ داری ہے۔
Q ➤ 104۔ منڈل کی سطح پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے اتنے ماہ میں اجلاس طلب کیا جاتا ہے۔
Q ➤ 105۔ منڈل کی سطح کے اجلاس میں شریک ہوتے ہیں ۔
Q ➤ 106 ۔یہ کارڈ ہونے پر ہی آروگیہ شری کارڈ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔
Comments
Post a Comment