EVS Practice Exam-3 In Urdu For TSTET CTET TSTRT DSC GROUPS Exams

EVS Practice Exam-3 In Urdu For TSTET CTET TSTRT DSC GROUPS Exams

EVS Class-4 Practice Exam-3

Q ➤ 107۔قانون حق معلومات عمل میں آیا۔


Q ➤ 107۔قانون حق معلومات کے ذریعہ ہم انکی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔


Q ➤ 108۔کوئی شخص درخوست دینے پر متعلقہ عہدیدار کو اتنے دنو ں میں جواب دینا ہوگا۔


Q ➤ 109۔اگر درخواست جینے کا حق، حق آزادی سے متعلق ہوتو متعلقہ عہدیدار کو جواب دینا ہوگا۔


Q ➤ 110۔مرکزی اور ریاستی سطح پر انفارمیشن کمیشن ہوتا ہے جو


Q ➤ 111۔ہر سرکار دفتر میں یہ آفیسر ہوتا ہے۔


Q ➤ 112۔قانون حق معلومات کے اس سکشن کے تحت معلومات تلگو/اردو/انگریزی میں دینا ہوگا۔


Q ➤ 113۔ قانون حق معلومات کے اس سکشن کے مطابق ہر صفحہ کی تصدیق کرتے ہوے معلومات دینا ہوگا۔


Q ➤ 114۔قدیم زمانے میں دیواروؐ اور فرش پر گور سے لیپ کر اس پر یہ بنایا جاتا تھا۔


Q ➤ 115۔قدیم زمانے میں ریت اور چونے کو اس میں دال کر خوب پیسا جاتا تھا۔


Q ➤ 116۔تانڈور ، بتم چرلا، ماچرلا سکی قسم ہیں۔


Q ➤ 117۔ اینٹوں کی بھٹی کو جلایا جاتا ہے۔


Q ➤ 118۔سنگِ مر مر کے پتھر پائے جاتے ہیں۔


Q ➤ 119۔ ہماری ریاست میں پتھر یہاں پائے جاتے ہیں۔


Q ➤ 120۔ ان ریاستوں میں بارش کثرت سے ہوتی ہے۔


Q ➤ 121۔شمال مشرقی ریاستوں میں انگریزوں نے سب سے پہلے مکان بنانا شروع کیا ۔


Q ➤ 122۔ یہاں کے مکان اکثر لکڑی کے بنے ہوتے ہیں۔


Q ➤ 123۔ان لکڑی کے مکانوں میں بارش کا پانی جس راستے سے گزرتا ہے اس راستے کو کہتے ہیں۔


Q ➤ 124۔یہاں کبھی کبھی درجہ حرارات "0" سے بھی کم ہاجاتا ہے۔


Q ➤ 125۔ جہلم ندی واقع ہے۔


Q ➤ 126۔ جہلم ندی پر سیاح اس نامی کشتی سے سفر کرتے ہیں۔


Q ➤ 127۔ریاست تلنگانہ کہ اس علاقہ میں رنگین پتھر دستیاب ہیں۔


Q ➤ 128۔مانیم کے علاقے میں مکانات کی تعمیر کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔


Q ➤ 129۔ نلا ملاّ کے علاقے میں مکانات کی تعمیر کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔


Q ➤ 130۔کھلے مقامات پر فضلہ خارج کرنے سے پیدا ہوتے ہیں۔


Q ➤ 131۔ گول کرم کی وجہ سے اسکی کمی ہوتی ہے۔


Q ➤ 132۔ڈی۔وارمنگ نامی گولی سال میں کھانی چاہئے۔


Q ➤ 133۔راک گارڈن واقع ہے۔


Q ➤ 134۔ راک گارڈن کو بنایا گیا ہے ۔


Q ➤ 135۔راک گارڈن اس نے بنایا۔


Q ➤ 136۔ لوہا ، پلاسٹک ،کانچ اور کاغذ اور بعض اشیا کو دوبارہ نئی شکل دے کر استعمال کرنا کہلاتا ہے۔


Q ➤ 137۔تالاب کا وہ حصہ جہاں سے زائد پانی کا اخراج ہوتا ہے۔کہلاتا ہے۔


Q ➤ 138۔وہ جگہ جہاں سے کھیتوں کے سیراب ہونے کیلئے پانی چھوڑا جاتا ہے۔


Q ➤ 139۔بکا پٹنم ، دھرماورم تالاب واقع ہے۔


Q ➤ 140۔ضلع نلگنڈہ میں رامیاّمندر کے قریب یہ تالاب واقع ہے۔


Q ➤ 141۔رامپا تالاب تعمیر کیاگیا ۔


Q ➤ 142۔رامپاّ تالاب کا رقبہ ہے۔


Q ➤ 143۔رامپاّ تالاب کے ایک جانب موجود مندر فن سنگ تراشی کیلئے مشہور ہے۔


Q ➤ 144۔پانگل تالاب واقع ہے۔


Q ➤ 145۔پانگل تالاب کو یہ بھی کہتے ہیں۔


Q ➤ 146۔ پانگل تالاب کو ان راجاؤں نے تعمیر کیا۔


Q ➤ 147۔حیدرآباد میں واقع حسین ساگر تالاب کو انہونے تعمیر کیا۔


Q ➤ 148۔شہر حیدرآباد اور سکندرآباد کو جوڑنے کیلئے 1946ء میں ایک سڑک بنائی گئی جسے کہتے ہیں۔


Q ➤ 149۔حسین ساگر تالاب کا رقبہ تھا۔


Q ➤ 150۔ حسین ساگر تالاب کی گہرائی تھی۔


Comments

TS TET/APTE/CTET SPECIAL

TS LATEST UPDATES

LATEST NOTIFICATIONS

LATEST RESULTS

TSPSC RESIDENTIAL UPDATES

TS TEACHERS

AP LATEST UPDATES

AP TEACHERS