EVS Practice Exam-4 In Urdu For TSTET CTET TSTRT DSC GROUPS Exams

EVS Practice Exam-4 In Urdu For TSTET CTET TSTRT DSC GROUPS Exams

EVS Class-4 Practice Exam-4

Q ➤ 151۔عثمان ساگر تالاب کو اس ندی پر تعمیر کیا گیا ہے۔


Q ➤ 152۔عثمان ساگر کو یہ بھی کہتے ہیں۔


Q ➤ 153۔ یہ تالاب میٹھے پانی کیلئے جاناجاتا ہے جس سے حیدرآباد کی عوام کیلئے پینے کا پانی سر برا کیا جاتا ہے۔


Q ➤ کہاجاتا ہے۔( City of Lakes)154۔ اس شہر کو جھیلوں کا شہر


Q ➤ 155۔ اس شہر کے اطراف کئی جھیلیں واقع ہیں۔


Q ➤ 156۔اْدے پور کی تمام جھیلوں میں یہ جھیل مشہور ہے۔


Q ➤ 157۔پچولہ جھیل کی تعمیر 1362ء میں انہونے کی۔


Q ➤ 158۔پچولہ جھیل کو اس راجہ نے ترقی دی۔


Q ➤ 159۔ اْدے پور کے اہم محلات ہیں۔


Q ➤ 160۔اس کا حکم ہے کے اسکول میں تغذیہ بخش اور متوزن غذا فراہم کی جائے۔


Q ➤ 161۔دو سمنٹ یا مٹی کے گملے اور ریت وغیرہ کے استعمال سے بنایا جانے والافریج کہلاتا ہے۔


Q ➤ 162۔پلے ویلگو اسکا نام ہے


Q ➤ 163۔ بسوں میں مشین کے ذریعہ ٹکٹ دئے جارہے ہیں اسکو کہتے ہیں ۔


Q ➤ کے ذریعہ یہ بسیں چلائی جاتی ہے۔TSRTC164۔ہماری ریاست میں


Q ➤ 165۔ ونیتا کارڈ، نویا کیاٹ کارڈ رکھنے والوں کیلئے سفر ی خرچ پر اتنے فیصد رعایت دی جاتی ہے


Q ➤ 166۔ بغیر ٹکٹ کے سفر کرنا جرم ہے۔اسکی سزا ہے۔


Q ➤ 167۔روڑ پر کی سفید پٹیوں کو کہتے ہیں۔


Q ➤ 168۔ ہماری ریاست سے گزرنے والی ریلوں کی نگرانی کرتا ہے ۔


Q ➤ 169۔ہمارے ملک کی آزادی سے قبل برطانیہ سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ نے 1922ء میں سندھ کے علاقے میں کھدوائیاں کی جس کے نتیجہ میں دریافت ہوئی۔


Q ➤ 170۔ہڑپہ تہذیب کے دور میں شہر منصوبہ بند طرقے سے تعمیر کئے گئے ۔یہ تہذیب تھی۔


Q ➤ 171۔ بڑی بڑی عمارتیں، کشادہ سڑکیں اس دور میں تعمیر کی گئی۔


Q ➤ 172۔ہڑپہ تہذیب کے لوگوں کا اہم پیشہ تھا۔


Q ➤ 173۔ ہڑپہ تہذیب کی اہم فصلیں تھی ۔


Q ➤ 174۔ہڑپہ کو لوگ ان دھاتوں کا ستعمال کرکے مختلف چیزیں بناتے تھے۔


Q ➤ 175۔ہڑپہ کے لوگ تجارت ان سے کیا کرتے تھے۔


Q ➤ 176۔ہڑپہ کے لوگوں کی اہم بندرگاہ تھی۔


Q ➤ 177۔ہڑپہ کے لوگ انک پوجا کرتے تھے۔


Q ➤ 178۔ ہڑپہ کے لوگوں کا رسم الخط اس پر مشتمل تھا۔


Q ➤ 179۔سالار جنگ میوزیم واقع ہے۔


Q ➤ 180۔قبائل سے واقفیت حاصل کرنے کیلئے عجائب گھر موجود ہے ۔


Q ➤ 181۔ہمارے ہندوستان میں ان کی بھی پرستش کی جاتی ہے۔


Q ➤ 182۔سارناتھ مندر کو اس بادشاہ نے تعمیر کروایا۔


Q ➤ 183۔سارناتھ کا ستوں واقع ہے۔


Q ➤ 184۔یہ ریت کے پتھر سے بنا ہواستون ہے یہ کھدوائی کے ذریعہ " چنار" سے نکلا۔


Q ➤ 185۔اشوک کا ستون واقع ہے۔


Q ➤ 186۔ اشوک کے ستون پر چار ببر تراشے گئے ہیں جو اسکی نمائندگی کرتے ہیں ۔


Q ➤ 187۔ ہندوستانی روپیہ پر بھی اسکی چھاپ ہے۔


Q ➤ 188۔ یادگارِ شہیدانِ تلنگانہ ریاستی اسمبلی کے روبرو واقع ہے جو تلنگانہ کے حصول کیلئے اس سال شہید ہونے والے افراد کی یاد میں قائم کی گئی۔


Q ➤ 189۔قطب مینار کی اونچائی ہے۔


Q ➤ 190۔ قطب مینار واقع ہے۔


Q ➤ 191۔ قطب مینار کی تعمیر شروع کراوئی۔


Q ➤ 192۔ قطب مینار کی تومیر کو مکمل کیا ۔


Q ➤ 193۔لال قلعہ واقع ہے۔


Q ➤ 194۔آج تک بھی ہمارے ملک کے قومی تہواروں کے موقع پر یہاں قومی پرچم لہرایا جاتا ہے۔


Q ➤ 195۔لال قلعہ اس طرز کا فن تعمیر ہے۔


Q ➤ 196۔چارمینار کی لمبائی ہے۔


Q ➤ 197۔چارمینار کی تعمیر ہوئی۔


Q ➤ 198 ۔ہزار ستون کا مندر شہر ورنگل میں واقع ہے اسکی تعمیر کس نے کراوئی۔


Q ➤ 199۔ ہزار ستوں میں اسکا مندر ہے۔


Q ➤ 200۔موریا سلطنت کا بانی تھا ۔


Comments

TS TET/APTE/CTET SPECIAL

TS LATEST UPDATES

LATEST NOTIFICATIONS

LATEST RESULTS

TSPSC RESIDENTIAL UPDATES

TS TEACHERS

AP LATEST UPDATES

AP TEACHERS